Sad Quotes

 Sad quotes

مجھ سے میری وفا کا ثبوت مانگ رہے ہو

 خود بےوفا ہو کے مجھ سے وفا مانگ رہے ہو

کچھ نہیں بدلہ محبّت میں یہاں
بس بےوفائی آم ہو گئی ہے

میری محبّت سچی ہے

اسلئے تیری یاد آتی ہے

اگر تیری بےوفائی سچی ہے

 توہ اب یاد مت آنا


وہ کہتے ہے کی مجبوریاں ہے بہت

صاف لفظوں میں خود کو بےوفا نہیں کہت


میرے فن کو تراشا ہے
سبھی کے نیک ارادوں نے
کسی کی بےوفائی نے

کسی کے جھوٹے وادوں نے


کیسے یقین کرے ہم تیری محبّت کا جب بکتی ہے بےوفائی تیرے ہی نام سے

 


Comments